: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اترپردیش، پنجاب، اتراکھنڈ، گوا اور منی پور میں اسمبلی انتخابات کا اعلان
ہونے کے ساتھ ہی آج سے ان تمام ریاستوں میں مثالی انتخابی ضابطہ اخلاق فوری
طور پر نافذ ہوگیا۔چیف الیکشن کمشنر نسیم زیدی کی طرف سے یہاں مذکورہ
ریاستوں کے اسمبلی
انتخابات کا اعلان کئے جانے کے ساتھ ہی ان ریاستوں میں مثالی انتخابی ضابطہ
اخلاق نافذ ہوگيا۔ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی سے متعلق شکایتیں اور ان کا سراغ دینے کی سہولت ٹول فری نمبر 1950 پر اور خصوصی ویب سائٹ پر دستیاب ہوگی۔